گلگت بلتستان

ظفر اقبال اعوان کے آئی جی پی بننے کے بعدعلاقے میں جرائم کی شرح میں غیر معمولی کمی آئی ہے۔ ممبران مساجد بورڈ

pic 1گلگت( پ ر) مساجد بورڈ کےممبران کی آئی جی پی گلگت بلتستان ظفر اقبال اعوان کے ساتھ ملاقات، علاقے میں امن و امان اور حالیہ الیکشن کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا۔ اس موقع پر مساجد بورڈ کے ممبران نے پر امن الیکشن پر آئی جی پی ظفر اقبال اعوان کو مبارکباد دیتے ہوئے الیکشن میں امن و امان کو برقر ار رکھنے اور پر امن الیکشن کے انعقاد پر آئی جی پی کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

اس موقع پر ممبران مساجد بورڈ نے آئی جی پولیس ظفر اقبال اعوان کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ جب سے ظفر اقبال اعوان نے چارج سنبھالا ہے علاقے میں امن و امان اور جرائم کی شرح میں غیر معمولی کمی آئی ہے۔

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button