کالمز
ریفرنڈم ہو مگر کیسے۔۔؟


بلتستان کے صحافیوں اور دانشوروں کو اس طرح کے اہم قومی ایشو پر لب کشائی سے دور رکھاہوا ہے۔ بدقسمتی سے ہم وہ بات بھی نہیں کہہ سکتے جو وفاقی وزارء ،کشمیری رہنما اور ترجمان وزارت خارجہ وغیرہ گلگت بلتستان کے حوالے سے کرتے ہیں۔