کالمز
3دسمبر معذور افراد کا عالمی دن


ہے۔ اس دن کی مناسبت سے دنیا کے مختلف ممالک میں معذور افراد کے مسائل، ان کی تعلیم و تربیت اور انہیں معاشرے کے دیگر افراد کے برابر لانے کے لیے مختلف قسم کے پروگرام ، سیمینار، محفلیں اور ریلیاں منعقد کی جاتی ہیں ۔ جن کے ذریعے خصوصی افراد کے مسائل سے آگاہی اور ان کو حل کرنے کے لیے عملی اقدامات کے متعلق آگاہی حاصل کرتے ہیں۔ ان کے اس نیک شگون آواز کو میڈیا کے ذریعے دنیا کے کونے کونے تک پہنچایا جاتا ہے۔