گندم کوٹے میں کوئی کٹوتی نہیں ہوئی ہے، سالاہ 21 لاکھ بوری گندم کی طلب ہے، برہان آفندی سیکریٹری خوراک

غذر (دردانہ شیر) سیکریٹری خوراک گلگت بلتستان برہان آفندی نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے لئے گندم میں کسی قسم کی کوئی کٹوتی نہیں ہوئی ہے سالانہ 14لاکھ بوری گندم کا کوٹہ مل رہا ہے چونکہ بڑھتی ہوئی آبادی کے مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں چوری شدہ گاڑیوں کے خلاف بڑے سکیل پر آپریشن شروع کیا جارہا ہے

غذر ( دردانہ شیر) گلگت بلتستان میں موجود ہزاروں چابی چور گاڑیوں کے خلاف پولیس اور محکمہ ایکسائز سخت کاروائی شروع کرنے جارہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس وقت گلگت بلتستان میں بغیر کاغذات اور چوری کے ہزاروں گاڑیاں موجود ہیں مزید پڑھیں

شندور میلے کے پہلے دن لاسپور (چترال) نے ٹیرو (غذر) کی ٹیم کو اور گلگت ڈی نے چترال ڈی کو ہرادیا

غذر (ڈی ڈی شیر) دنیا کے بلند ترین پولو گراونڈ شندور میں سہ روزہ شندور میلہ سج گیا پولو کا پہلا میچ لاسپور اور ٹیرو کے درمیان کھیلا گیا جس میں لاسپور نے ٹیرو کو ہارا دیا دوسر امیچ گلگت ڈی مزید پڑھیں

شندور کا پولو گراونڈ میدانِ جنگ بن گیا، پولیس کی شیلنگ، ہوائی فائرنگ اور شدید لاٹھی چارج

غذر (دردانہ شیر) شندور پولو میلے کے پہلے دن گراونڈ میدان جنگ بن گیا۔ پولیس کی زبردست شیلنگ اور شائقین پولو پر شدید لاٹھی چارج۔ ہوائی فائرنگ اور لاٹھی چارج کے بعد حالات کنٹرول پر آگئے۔ متصادم گروہوں سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

اسمبلی ممبران کو ترقیاتی بجٹ نہ ملنے سے منصوبے دھرے کے دھرے رہ گئے

غذر (دردانہ شیر) صوبائی اسمبلی گلگت بلتستان کے ممبران کو 2015.16کے ترقیاتی بجٹ سے رقم کی فراہمی نہ ہونے کے باعث ان ممبران نے جو ترقیاتی سیکمیں رکھی تھی ایک سال گزرنے کے باوجود بھی ترقیاتی بجٹ کی ریلز نہ ملنے مزید پڑھیں

اسی میگا واٹ پھنڈر پاور پراجیکٹ، بابوسر ٹنل، اور دو شاہراوں پر کام شروع ہونے جارہا ہے

غذر (ڈی ڈی شیر) گلگت بلتستان میں سیاحت کے فروغ کے لئے مزید دو اہم شاہراہوں کی تعمیر پرکام بہت جلد شروع ہوگا اس کے علاوہ غذر کی تحصیل پھنڈر میں اسی میگاواٹ پاور پراجیکٹ کی تعمیر کے لئے بھی رقم مزید پڑھیں