جرائم
-
غذر میں دہشت گردوں کی گرفتاری صوبائی حکو مت کی کا رکر دگی کا منہ بو لتا ثبو ت ہے ، صو با ئی وزیر سیا حت فدا خان
گلگت ( پ ر) صو با ئی وزیر سیا حت فدا خان نے کہا ہے کہ غذر چترال ایکسپریس وے…
مزید پڑھیں -
چلاس: جعلی دستخط سے روڈ قلی نے روڈ میٹ کی تنخواہ نکال لی، سٹی تھانہ چلاس میں مقدمہ درج
چلاس(کرائم رپورٹ) جعلی دستخط سے روڈ قلی نے روڈ میٹ کی تنخواہ نکال لی ،ایگزیکٹیو انجینئیر بی اینڈ آر نے…
مزید پڑھیں -
جوٹیال بس اڈے پر چھاپہ ایک کلو سے زائد چرس برامد
گلگت(رپورٹر) اینٹی نارکوٹکس فورس نے خفیہ اطلاع پر جوٹیال بس اڈے پر چھاپہ ما کرایک کلو سے زائد اعلی کوالٹی…
مزید پڑھیں -
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ نانگا پربت میں ملوث ملزم کو پناہ دینے والے شخص کو 14 ماہ2دن کی سزا سُنا دی
گلگت ( سٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ ننگا پربت میں ملوث ملزم کو پناہ دینے والے…
مزید پڑھیں -
غذر میں حملہ کی منصوبہ بندی کی خبر پر گلگت پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملوث افراد کو گرفتار کیا ہے۔ آئی جی پی گلگت بلتستان کیپٹن (ر) ظفر اقبال اعوان
گلگت ( سٹاف رپورٹر) آئی جی پی گلگت بلتستان کیپٹن (ر) ظفر اقبال اعوان نے کہا کہ کہ گلگت بلتستان…
مزید پڑھیں -
ایس پی ہنزہ نے نمایاں کارکردی پر پولیس افسران اور جوانوں کو نقد انعامات کے ساتھ کارکردگی سر ٹیفکٹ سے نوازہ
ہنزہ ( اجلال حسین ) پولیس افسران اور جوانوں پر فخر ہے جنہوں نے ضلع ہنزہ پولیس کو درپیش مشکلات…
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان کے تمام جیلوں کی سیکیورٹی کو فل پروف بنانے کے احکاما ت
گلگت ( پ ر) سیکر یٹری داخلہ گلگت بلتستان احسان بھٹہ نے صو بے کے تمام جیلوں با لخصوص دیا…
مزید پڑھیں -
غذر: دہشت گردی کا خطرہ ، ہنگامی میٹنگ میں دہشت گردوں سے نمٹنے کے لئے حکمت عملی تیار کرلی گئی۔
گاہگوچ(معراج علی عباسی) ضلع غذر میں دہشت گردی کا خطرہ ، قائم مقام ڈی سی غذر نوید احمد نے ضلع…
مزید پڑھیں -
دیامر: مختلف تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کے تبادلے کر دئے گئے
چلاس(مجیب الرحمان) دیامر کے مختلف تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کے تبادلے کر دئے گئے۔ایس ایچ او سٹی تھانہ…
مزید پڑھیں -
دنیور پولیس نے ڈکیتی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا
گلگت (خبرنگارخصوصی) دنیور پولیس کی شاندار کارکردگی مختلف ڈکیتی اور چوریوں کی واردات میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا،…
مزید پڑھیں