گلگت بلتستان
-
یکم نومبر ہمیں خود احتسابی کی دعوت دیتا ہے: گورنر پیر کرم علیشاہ
گلگت (مون شیرین ) گلگت بلتستان کا 66 وان یوم آزادی نہایت جوش خروش سے منایا گیا۔ اس سلسلے میں سرکاری…
مزید پڑھیں -
وادی ہنزہ کی سیاست میں ہلچل: امجد ایوب ساتھیوں سمیت مسلم لیگ نون میں شامل ہو گیے
گلگت(مون شیرین) ہنزہ کی معروف سیاسی، سماجی اور اعلیٰ تعلیم یافتہ شخصیت، امجد ایوب، جو قراقرم ایریا ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے…
مزید پڑھیں -
گلگت: دکاندار پر پولیس اہلکاروں کا مبینہ تشدد، بے ہوش چھوڑ کر فرار ہو گئے
گلگت (اقبال عاصی): خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والے دکاندار پر سول کپڑوں میں ملبوس مقامی پولیس کے اہلکاروں کا…
مزید پڑھیں -
خنجراب سے گوادر تک ریلوے ٹریک اور موٹر وے کی تعمیر سے گلگت بلتستان کی تقدیر بدل جائے گی: برجیس طاہر
گلگت( فرمان کریم) وفاقی وزیرامور کشمیر و گلگت بلتستان محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) گلگت…
مزید پڑھیں -
جسمانی طور پر مفلوج نوجوان کی حکومت اور مخیر حضرات سے امداد کی اپیل
گلگت ( خصوصی رپورٹ) دونوں ٹانگوں سے مکمل طور پر مفلوج نوجوان نے اپیل کیا ہے کہ حکومتی سطح پر اسکے…
مزید پڑھیں -
بچوں کی پیدا ئشی اندرا ج کے حوا لے سےحا جی اکبر تا با ن کو یو بی آ ر کی ٹیم کی طر ف سے بر یفنگ دی گئی
سکر د و ( پ ر )گلگت بلتستا ن میں بچوں کی پیدا ئشی اندرا ج کے حوا لے سے…
مزید پڑھیں -
استور، گشٹ بالا، میں آتشزدگی کے متاثرین کے لیے امداد کی پہلی کھیپ پہنچادی: ہلال احمر
گلگت(پریس ریلیز)گورنر گلگت بلتستان سید پیر کرم علی شاہ کی ہدایت پر ہلال احمر گلگت بلتستان نے گشٹ بالا استورفائر…
مزید پڑھیں -
لاہور: گلگت بلتستان یوتھ کونسل کا قیام، دیدار علی ہنزائی عبوری چیرمین منتخب
پریس ریلیز لاہور میں مقیم گلگت بلتستان کے سنیئر طالب علم رہنماوں اور سماجی کارکنان نے گلگت بلتستان یوتھ کونسل…
مزید پڑھیں -
گلگت کالج آف کامرس اینڈ اکنامکس میں سالانہ تقریب تقسم انعامات کی تقریب منعقد
گلگت ( پ ر )گلگت کالج آف کامرس اینڈ اکنامکس جی سی سی ای کے تعاون سے اتوار کے روز…
مزید پڑھیں -
دہشتگردی اور خوف پیدا کرنے والے عناصر ریاست کے دشمن تصور کیے جائیں گے، پاکستان پروٹیکشن آرڈیننس منظور
کراچی — پاکستان کے صدر ِمملکت ممنون حسین نے پاکستان پروٹیکشن آرڈیننس کی منظوری دے دی ہے۔ پاکستان پروٹیکشن آرڈیننس کے مسّودے کے…
مزید پڑھیں