گلگت بلتستان
-
گلگت بلتستان میں ٹیکس کے خلاف مختلف ایسوی ایشنز اور تاجروں نے احتجاج کیا
گلگت( فرمان کریم) گلگت بلتستان میں ٹیکس کے خلاف مختلف ایسوی ایشنز اور تاجروں نے احتجاج کیا۔ بدھ کے روز…
مزید پڑھیں -
سکردو: محکمہ جنگلات میں سینکڑوں افراد کو غیر قانو نی بھر تی کر نے کے ٹھو س شوا ہد کے باو جو د آ فیسران کے خلاف کارروائی کرنے میں حکومت نا کا م ہو چکے، نمبر دار قا سم شا ہ ،محمد علی حیدر اور دیگر کا مشتر کہ بیان
گلگت (پ ر )مسلم لیگ (ن) کے صو با ئی حکومت کرپشن کے خلا ف کارروائی کرنے میں نا کا…
مزید پڑھیں -
وزیراعلیٰ اور کمانڈر ٹین کورکل داریل تانگیر کا ایک روزہ دورہ کرینگے
چلاس(ڈسٹرکٹ رپورٹر) کمانڈر ٹین کور لیفٹینٹ جنرل ملک ظفر اقبال ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان داریل تانگیر کا آج…
مزید پڑھیں -
شگر: ہورچس کیساتھ محکمہ برقیات اور PHEحکام سوتیلی ماں جیسا سلوک بند کرے
شگر(عابد شگری) یونین کونسل الچوڑی کے گاؤں ہورچس کیساتھ محکمہ برقیات اور PHEحکام سوتیلی ماں جیسا سلوک کررہے ہیں۔ ہورچس…
مزید پڑھیں -
حکومت 13اکتوبر 2005 واقعے کی انکوائری رپورٹ منظر عام پر لائیں، متاثرین اسیران و شہداء 13اکتوبر 2005
گلگت( پ ر) آ ج مورخہ30دسمبر2015ء کو13 اکتوبر 2005ء واقعے میں بے گناہ گرفتارشدہ افراد اورشہداء کے لواحقین کا ہنگامی…
مزید پڑھیں -
چلاس: مسلم لیگ(ن) کے کارکن اور عہدیدار پی پی پی اور پرویز مشرف کے دور میں بھی اتنےمایوس نہیں تھے۔ صدر مسلم لیگ (ن)دیامرعبدالوحید خان
چلاس(ڈسٹرکٹ رپورٹر) صدر مسلم لیگ (ن)دیامرعبدالوحید خان نے کہا ہے کہ ضلعی سطح پر اعلیٰ حکام کے دوروں کے دوران…
مزید پڑھیں -
ہنزہ : علی آباد میں بغیر ہیلیمنٹ موٹر سائیکل اور کالے شیشے والے گاڈیوں کے خلاف کریک ڈاون
ہنزہ ( اجلال حسین ) اسسٹنٹ کمشنر ہنزہ سب ڈویثرن کپٹن( ر) سیمع اللہ فارق کے زیر نگرانی ہنزہ نگر…
مزید پڑھیں -
چلاس: بوٹی کالونی میں پانی کی لیکج سے پیدل چلنا محال
چلاس (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بوٹی کالونی چلاس میں پانی کی لیکج سے پیدل چلنا محال ہوا ہے۔ ضلعی انتظامیہ پلاسٹک پائپ…
مزید پڑھیں -
شگر: جشن آمد مصطفی اور ہفتہ وحدت کے موقع پر وحدت فاؤنڈیشن آفس شگر میں کیک کاٹا گیا۔
شگر(عابد شگری) جشن آمد مصطفی اور ہفتہ وحدت کے موقع پر وحدت فاؤنڈیشن آفس شگر میں کیک کاٹا گیا۔ کیک…
مزید پڑھیں -
سکردو : مرکزی جامع مسجد میں سیرت النبی ؑ کانفرنس کا انعقاد
سکردو ( رضاقصیر ) مسلمانون کو چن چن کر قتل کیا جارہا ہے اور انہیں نقصان پہنچانے کیلئے استعماری طاقتیں…
مزید پڑھیں