سکردو: پلاسٹک کے انڈوں والی خبر حقیقت کے برعکس ہے، اسسٹنٹ کمشنر سکردو

سکردو(پریس ریلیز) پلاسٹک کے انڈوں والی خبر میں صداقت نہیں ہے، پچھلے سال کی کہانی کو تازہ کرکے چھاپ دیا گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر سکردو نے اپنے ایک پریس ریلیز میں کیا ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

‘ہنزہ کے ہسپتالوں میں 10مزید ڈاکٹرزتعینات کر دیے گئے’

ہنزہ (اجلال حسین ) نو تعینات ڈی ایچ او ہنزہ ڈاکٹر زعیم ضیاء کی کاوشیں قابل تحسین ہیں، نہات کم ایام میں ضلع ہنزہ کے مختلف ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی تعیناتی خوش آئند ہیں جبکہ سول ہسپتال علی آباد کو مزید پڑھیں

پنجاب کے ٹیچنگ ہسپتالوں میں گلگت بلتستان کے ڈاکٹرذ کو FCPS کے لیئے کوٹہ مختص کیا جائے گا

لاہور ( پ ر ) گورنر گلگت بلتستان راجہ جلا ل حسین مقپون نے گورنر ہاوس لاہو ر میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرو ر سے ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی ۔گورنر پنجاب نے گورنر مزید پڑھیں

دیامر میں 56 ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے

چلاس ( رپورٹر ) کمشنر دیامر استور ڈویژن رحمان شاہ نے دیامر میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح کیا ۔اس موقع پر کمشنر دیامر ڈویژن رحمان شاہ ڈائریکٹر ہیلتھ دیامر استور ڈویژن ڈاکٹر رشید احمد خان ، ڈی مزید پڑھیں

گوپس سب ڈویژن کے 30 بستروں پر مشتمل ہسپتال میں‌ سہولیات ناپید، ڈاکٹرز غائب، نرسوں‌کی بادشاہی

گوپس (معراج علی عباسی) تیس بستروں پر مشتمل سب ڈویژنل ہسپتال گوپس میں علاج معالجے کی سہولیات ناپید ،  ہسپتال میں میڈیکل آفیسر،ڈینٹل ڈاکٹر اور لیڈی ڈاکٹرکی کرسیاں ایک عرصے سے  خالی ۔سرکاری ہسپتال کے تمام تر انتظامی امور نرسنگ مزید پڑھیں

ڈاکٹر زعیم ضیا ضلع ہنزہ کا ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تعینات

ہنزہ (نمائندہ خصوصی) ڈاکٹر زعیم ضیا کو ضلع ہنزہ کا نیا ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) تعینات کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ضعیم ضیا، جو فل برائٹ سکالر اور امریکہ سے فارغ التحصیل ہے، کی ضلع ہنزہ مزید پڑھیں

یاسین میں‌ شدید خشک سردی سے موسمی بیماریاں‌پھوٹ پڑیں

یاسین (معراج علی عباسی)  یاسین میں شدید خشک سردی سے موسمی بیماریاں پھوٹ پڑیں ۔بالائی یاسین میں شدید سردی اور صحت کی سہولیات کے کمی سے لوگوں کو شدید  مشکلات درپیش۔محکمہ صحت علاج معالجہ کی بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے مزید پڑھیں

ہنزہ، 5335پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں جائیں گے

ہنزہ (ذوالفقار بیگ) انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے ۔ ڈپٹی کمشنر ہنزہ ۔پولیو سے بچاؤ مہم کو موثر اور مضبوط بنانے کے لئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا ان خیالات مزید پڑھیں

گلگت شہر کے دو بڑے سرکاری ہسپتالوں‌میں‌ڈاکٹروں‌کے ہڑتال سے مریض‌رُل گئے

گلگت:  گلگت شہر میں واقع دو ڈسٹرکٹ ہسپتال اور سٹی ہسپتال میں ڈاکٹروں کی ہڑتال کے باعث مریضوں کو اپنے علاج معالج کے لئے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ سٹی ہسپتال ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کشروٹ کے ایک مزید پڑھیں

پولیو مہم، لیڈی ہیلتھ ورکرز بائیکاٹ، محکمہ صحت نے پلان بی کے تحت مہم شروع کر دیا

ہنزہ ( اجلال حسین ) لیڈی ہیلتھ ورکرز کا پولیو مہم کا ئیکاٹ، محکمہ صحت ہنزہ کے عملے نے برف باری کےباوجود پولیو مہم کے پہلے دن گھر گھر جا کر پولیو کے قطرے پلائیں۔ ڈی سی ہنزہ نے ضلع مزید پڑھیں