سیاست
- 
	
			  ٹیکس کے نفاذ کو مسترد کرتے ہیں، گگت بلتستان، چترال اور کوہستان کو ملا کر آئینی صوبہ بنایا جائے، جے یو آئی کے اجلاس میں مطالبہچلاس(مجیب الرحمان)جمیعت علمائے اسلام دیامر کا اہم اجلاس چلاس شہر میں جے یو آئی کے دفتر میں منعقد کیا گیا۔اجلاس… مزید پڑھیں
- 
	
			  گلگت اور بلتستان کے عوام ایک ہی چمن کے دوپھول ہیں، علامہ شیخ محمد علی انصاریشگر (پ ر)مجمع علماء و طلاب شگر کے صدر علامہ شیخ محمد علی انصاری نے اپنے ایک اخباری بیان میں… مزید پڑھیں
- 
	
			  مولانا عبدالسمیع گلگت بلتستان کی تقسیم کی باتیں کر کے علاقے میں نفرتیں پھیلا رہے ہیں، نسرین بانو، رکن اسمبلیگلگت(پ ر) مسلم لیگ ن کی رکن اسمبلی نسرین بانونے کہا ہے کہ مولانا عبدالسمیع گلگت بلتستان کو تقسیم کرنے… مزید پڑھیں
- 
	
			  اقتصادی راہداری کمیٹی میں گلگت بلتستان کو مسقتل نمائندگی دی جائے، مولانا سلطان رئیس اور دیگر کا احتجاجی جلسے سے خطابگلگت( پ ر )پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ میں گلگت بلتستان کو تیسرافریق بنایاجائے اور اقتصادی راہداری کے حوالے سے نئی… مزید پڑھیں
- 
	
			  پاکستان مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام موڑکہو (چترال) میں نواز شریف زندہ باد کنونشن کا انعقادچترال ( بشیر حسین آزاد ) پاکستان مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام موڑکہو میں نواز شریف زندہ باد کنونشن… مزید پڑھیں
- 
	
			  شگر کو صوبائی کابینہ یاپھر گلگت بلتستان کونسل میں نمائندگی دی جائے، مسلم لیگ ن کے اجلاس میں مطالبہشگر(عابد شگری)مسلم لیگ (ن) شگر کے کارکنان اور عہدیداروں کی مایوسی ختم کرنے کیلئے ضلع شگر کو گلگت بلتستان کی… مزید پڑھیں
- 
	
			  استور ڈشکن میں نوجوانوں اور مختلف طبقہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی جے یو آئی میں شامل ہو گئےگلگت( پ ر) استور کے سابق امیدوار قانون ساز اسمبلی عارف عزیز سمیت ڈشکن کے مختلف طبقہ ہائے زندگی سے… مزید پڑھیں
- 
	
			  عالم جان کی صدارت میں ن لیگ ہنزہ کا اجلاس، بجلی بحران پر تشویش کا اظہار، عوامی مسائل حل کرنے کےلئے کمیٹی بنانے کا فیصلہگلگت(پ ر) پاکستان مسلم لیگ ن ضلع ہنزہ کے صدر جان عالم کے زیر صدارت اجلاس میں ضلع ہنزہ میں… مزید پڑھیں
- 
	
			  دوریاں ختم، پیپلز پارٹی دیامر کے ناراض عہدیداروں نے گلے مل کر آگے بڑھنے کا عزم کر لیاچلاس(چیف رپوٹرر)پیپلز پارٹی ضلع دیامر میں اختلافات ختم ،ناراض عہدداروں نے ایک دوسرے کو گلے لگا لیا ۔آئندہ کیلئے مل… مزید پڑھیں
- 
	
			  عوامی ایکشن کمیٹی ہی گلگت بلتستان کی بہتر نمائندگی کر سکتی ہے، استور کے اہم رہنماوں نے شمولیت کا اعلان کردیااستور (بیورو رپورٹ)عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان ہی مسائل کو حل کرنے کا بہترین پلیٹ فارم ہے۔گزاشتہ ایک سال سے… مزید پڑھیں