شرپسند عناصر کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے، ہم تعلیمی اور سماجی ترقی چاہتے ہیں، عمائدین دیامر

چلاس (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) گزشتہ شب ضلع دیامر کے مختلف سکولوں میں ہونے والے دھماکوں کے بعد سرکٹ ہاؤس چلاس میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں صوبائی وزرا حاجی جانباز خان ، حاجی حیدر خان ، عمران مزید پڑھیں