Uncategorized
پامیر ٹائمز کا حصہ بنیں
![](https://i0.wp.com/urdu.pamirtimes.net/wp-content/uploads/2022/05/cropped-PT.jpg?resize=512%2C470&ssl=1)
اگر آپ اردو زبان میں لکھنا چاہتےہیں تو پامیر ٹائمز آپ کو ہزاروں قارئین فراہم کر سکتا ہے. یا اگر آپ کسی ایسے شخص کو جانتے ہیں جو اردو زبان میں خبریں، تجزیے اور دوسری معلومات فراہم کر سکتے ہیں تو انہیں پامیر نامہ کے بارے میں میںبتا دیں اور انہیں اس بات پر آمادہ کریں کھ وہ پامیر نامہ کا حصہ بن کر علاقے کے مسائل پرسے پردہ اتھانے میں ہماری مدد کرے.
. ہم چاہتے ہیں کہ گلگت بلتسان کے کونے کونے سے خبر اور معلومات اپنے قارئین کو مہیا کر سکے. مزید معلومات کےلیے
pamir.times@gmail.com
پر رابطہ کریں
شکریہ