چترال

چترال: پی کے 90 میں سات پولنگ اسٹیشنوں پردوبارہ الیکشن کاحکم

چترال ( نذیرحسین شاہ نذیر) خیبرپختونخوا کے الیکشن ٹربیونل نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 90چترال ٹو کے سات پولنگ اسٹیشنوں پردوبارہ انتخابات کرانے کاحکم دیاہے ۔یہ فیصلہ حلقہ پی کے 90کے نتائج کے حوالے سے انتخابی غدرداری کی سماعت کے بعددیاگیا۔جن پولنگ اسٹیشنوں پردوبارہ انتخابات کاحکم دیاگیاہے ان میں برم اویر،گہکیر،آوی لشٹ،ریشن پائین،زیزدی ،ریچ بالااورسنوغرشامل ہیں 

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button