گلگت (عبدالرحمان بخاری سے) متحدہ قومی مومنٹ گلگت بلتستان کے زیر اھتمام الطاف حسین کے حق میں تنظیمی کارکنوں نے گلگت پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا اس موقع پر مقامی رہنماؤں نے کہا کہ بی بی سی ایک منظم سازش کے تحت الطاف بھائی کی کردار کشی کر رہا ھے جبکہ الطاف حسین بے گناہ ہیں مظاہرین نشریاتی ادارے کے خلاف اور اپنے لیڈر کے حق میں نعرے لگا رھے تھے.
ایم کیو ایم کے کارکنا نے الطاف حسین کے حق میں نعرے باری کی. تصاویر: مون شیرین