گلگت بلتستان

گلگت بلتستان کے سینئر صحافی سعید حسن انتقال کر گئے، امپھری میں سپرد خاک

OLYMPUS DIGITAL CAMERA
گلگت( مون شیرین) گلگت بلتستان میں بابائے صحافت کے نام سے مشہور ،سینئر صحافی نمائیندہ آج ٹی وی وبادشمال سعید حسن حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔ بد ھ کے روز مرحوم کو حرکت قلب بند ہونے کے بعدڈسٹرکٹ ہسپتال پہنچایا گیا لیکن وہ جانبر نہیں ہو سکے.
مرحوم کی نماز جنازہ جامع امامیہ مسجد میں شام 4 بجے ادا کی گئی جس میں تمام صحافتی تنظمیوں کے سربراہان اور صحافیوں کے علاہ ہر طبقہ فکر کے افراد نے شرکت کی. بعد از نماز جنازہ مرحوم کو اُن کے آبائی قربستان امپھری میں سپردخاک کیا۔ صحافیوں نے مرحوم کی ناگہانی موت پر اظہار ہمددی کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔  
Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button