گلگت بلتستان

گلگت: برطرف ہونے والے اساتذہ کی وزیر اعلی کے دفتر کے سامنے خود سوزی کی دھمکی

images
گلگت (خصوصی رپورٹر) محکمہ تعلیم گلگت بلتستان سے حال ہی میں برطرف ھونے والے اساتزہ نے دس روز میں عدم بحالی کی صورت میں وزیر اعلی کے دفتر اور قانون ساز اسمبلی کے سامنے خود سوزی کرنے کی دھمکی دے دی متاثرہ ٹیچرز نے کہا ھے کہ ان کو ایک سازش کے تحت برطرف کیا گیا ھے اسناد کی چھان بین اور انٹرویو ایک ڈرامہ ھے پسند و نا پسند کی بنیاد پر فیصلے کیے گئے ہیں اتوار کے روز جاری بیان میں صدر مملکت ،ارمی چیف ،وزیراعظم ،اور چیف جسٹس سے صورتحال کا نوٹس لینے کا بھی مطالبہ کیا ھے

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button