گلگت (خبر نگار) جمعیت علمائے اسلام گلگت بلتستان کے سابق سکریٹری جنرل سابق وزیر اعظم پاکستان مشیر خاص و جی بی کونسل کے ممبرمولانا عطاء اللہ شہاب کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا.
تقریب کا اہتمام مرکزی جمعیت علمائے اسلام سعودی عرب کے سکریٹری جنرل حافظ عبدالرزاق واسو نے مکہ مکرمہ سے آمد کے بعد مدینہ منورہ میں کیا جس میں پروقار عشائیہ بھی شامل تھا.
اس دوران مفتی امیر زیب ،اور مولانا شہاب کے پی اے عابد اقبال،مدینہ یونیورسٹی کے طالب علم عبدالغنی انجم ،انجیر حافظ عمیر احمد،سلیم اللہ چنا ،مولانا عبدالحق اور دیگر جماعتی احباب شریک تھے.
Sep 11, 2020Comments Off on جامعہ کراچی میں طالبات کے ہاسٹلز بند رکھنے کا فیصلہ دور افتادہ خطوں کی طالبات کو تعلیم سے دور رکھنے کے مترادف ہے. این ایس ایف گلگت بلتستان