Jul 03, 2014 پامیر ٹائمز تعلیم Comments Off on پھسو گوجال میں بچوں اور بچیوں کے لیے بنیادی انسانی حقوق پر دس روزہ آگاہی مہم کا آغاز
پھسو گوجال( احمد علی خان ، تصاویر آصف سخی ویر، ایمان کریم)۔ پھسو اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کراچی کے زیر انتظام آغاخان ڈائمنڈ جوبلی اسکول پھسو گوجال میں چھوٹے بچوں کی بنیادی انسانی حقوق کے بارے میں ایک اگاہی مہم آغاز کیا گیا ہے جو 11 جولائی تک جارہی رہے گا اس 10 روزہ خصوصی انسانی حقوق سےمتعلق آگاہی پروگرام جو پھسو اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن ( پی ایس اے) اور اقوام متحدہ برائے انسانی حقوق کے پروجیکٹ یوتھ ٹوگیدھر فار ہیومن رائٹس کی باہمی تعاؤن سے خصوصنا سکول کے بچوں کو ان کی بنیادی حقوق سےمتعلق آگاہی فراہم کرنے کےحوالے سےمنعقد کیا گیا ہے۔
افتتاہی تقریب میں پھسو ریفام پینل (پی آر پی) کےصدر جناب سنجر بیگ میر محفل اور اقوام متحدہ (یو این) پروجیکٹ وائی ٹی ایف ایچ آر کے انچارج اور صدر پھسو اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کراچی جناب بابر مجید صدر محفل، گلگت بلتستان اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے نائب صدر جناب آصف سخی، ڈی جے اسکول کے ھیڈ ماسٹر فداعلی، ماسٹرمیرباز اور دیگر انتظامیہ کے علاوہ پی ایس اے کے کارکونوں میں سیم احمد، اطہر کریم اور ایمان کریم سمیت سکول کے طلبہ و طالبات نے بڑی تعداد میں کی اور اقوم متحدہ کی جانب سے اس پروجیکٹ کو سراہاتے ہوئے کہا کہ اس مفید پروگرام کا دائرہ گوجال کے دوسرے سکولوں میں بھی منعقد کیا جائے تاکہ وقت کے ساتھ ساتھ بچے اپنے بنیادی حقوق سے متعلق معلومات حاصل کر سکے پروگرام کے دوران سکول کے بچوں کو انسانی حقوق سے متعلق مفید اور معلومات پر مبنی کتابیں بھی تقسیم کیئے اس کے علاوہ تقریبنا 500 سے زائد مختلف مظامین سے متعلق کتابین بھی پھسو لائبریری کو عطیہ کر دئے گئے ہیں۔
پروگرام کے پہلے روز کے اختتام پر ھیڈ ماسٹر جناب فداعلی نے یواین اور پی ایس اے کا اس مفید اور منفرد پروگرام کے انعقاد پر شکریہ ادا گیا
Apr 08, 2021 0
Mar 30, 2021 0
Mar 28, 2021 Comments Off on چترال کی ناپسندیدہ، مگرحق پرست شخصیت۔ ایک پہیلی ؟
Mar 28, 2021 Comments Off on سوشل میڈیا کا دانشمندانہ استعمال وقت کی اہم ضرورت
Sep 11, 2020 Comments Off on جامعہ کراچی میں طالبات کے ہاسٹلز بند رکھنے کا فیصلہ دور افتادہ خطوں کی طالبات کو تعلیم سے دور رکھنے کے مترادف ہے. این ایس ایف گلگت بلتستان
Sep 07, 2020 Comments Off on قراقرم یونیورسٹی شعبہ امتحانات اکتوبر کے آخری ہفتے میں بی اے، بی ایس سی کے امتحانات کے لئے تیار
Aug 26, 2020 Comments Off on حمزی غنڈ کھرمنگ میںآرمی پبلک سکول کا افتتاح
Jul 30, 2020 Comments Off on قراقرم یونیورسٹی امتحانی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا، آغا خان ایجوکیشن سروسز کا اعزاز