گلگت بلتستان

دیوسائی سے تمام لاپتہ افراد بحفاظت نکال لیے گیے ہیں، اسسٹنٹ کمشنر استور

IMG_20140909_194840استور (سبخان سهیل) استور دیوسای میں لا پته تمام افراد ریسکو ٹیموں نے با سلامت چلم ریلف کیمپ منتقل کیا هے.ڈپٹی کمشنر استور طارق حسین اور ریسکو اپرشن انچارج اسسٹنٹ کمشنر شونٹر ملک دلدار احمد کی صحافیوں سے گفتگو .اسسٹنٹ کمشنر ملک دلدار نے بتایا کی هم نے چار دن مسلسل پھنسے افراد کو ریسکو کرنے کے لیے کام کیا اور الحمد الله هم تمام افراد کر ریسکو کرتے هو ریلف کیمپ منتقل کیا هے هم نے ان چار دن کے اپریشن میں اب تک 85 خاندانوں کو محفوظ مقام چلم منتقل کیا هے 113مرد 159خواتین 228بچوں سمیت ٹوٹل 500افراد کو ریسکو کیا هے .اج هم نے اپریشن کو مکمل کرتے هوے تمام ٹیموں کو واپس لایا هے تمام افراد اس وقت باسلامت هیں اب تک ٹوٹل 15افرد زخمی هوے هیں ان میں سے صرف پانچ افراد ڈی ایچ کیو هسپتال میں زیر علاج هیں ان کی انکھیں اور پاوں جل گے هیں باقی جو معملی زخمی هیں ان کو ابتداءی طبی علاج کے بعد فارغ کیا گیا هے.هماری ریسکو ٹیموں ضلعی انتظامیه کے ملازمین .اےسی شونٹر کے ملازمین محکمه تعمرات کے ملازمیں اور محکمه پولیس کے ڈی ایس پی محمد شفاء اور دیگر جوان شامل تھے اس چار روزه اپریشن میں مقامی لوگوں نے سب سے زیاده ریسکو ٹیموں کے ساتھ ملکر خانه بدوشوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے میں بڑا اهم کردار ادا کیا هے. اپریشن میں پاک ارمی نے میڈیکل کمپ اور خانه بدوشوں کو کھانے پینے میں کے انتظامات بھی کیے ان کا تعاون بھی رها هے .استور دیوسای میں اب مزید کوی بھی خانه بدوش یا کوی لوکل بنده نهیں رها هے خانه ندوشوں کی اس برفانی طوفان میں اب تک درجنوں مال موشی ضایع هوے هیں متاثرین کو چلم کمپ میں کھانے پینے اور کمبل وغیر کا بھی بندوبست کیا گیا هے تما م افراد اب محفوظ حالت میں ریلف کمپ میں هیں.

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button