سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری ہنزہ کے دو روزہ دورے پر

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

kado

ہنزہ نگر (اجلال حسین) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری دو روزہ دورے پر خاندان سمیت ہنزہ نگر پہنچ گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق جمعہ کے روزسخت سیکورٹی میں ہنزہ کے سیاحتی مقام کریم آباد پہنچ گئے۔ سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری ہنزہ میں بلتت فورٹ، ایگل نسٹ ہوٹل دوئیکر کے علاوہ عطاآباد جھیل کا سیر بھی کیا۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments