مولا فضل الرحمان پر حملہ امن و امان کو نقصان پہنچانے کی سازش ہے، مولانا عبدل سمیع، جماعت اسلامی

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+
گلگت (بیوروچیف )جماعت اسلامی گلگت بلتستان کے امیر مولانا عبدلسمیح نے کہا ھے کہ مولانا فضل الرحمان پر خودکش حملہ ملک میں امن تباہ کرنے کی ناکام کوشش ھے محرم الحرام کے آغاز کے قریب اس حملے کے ذریعہ امن و امان کو نقصان پنچنیے کی سازش کی گئی تھی انہوں نے اپنے مذمتی بیان میں مولانا پر حملے کو سامراجی طاقتوں کی مذموم سازش قرار دیا اور اس کے اصل ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ھے

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments