پاکستان
نائب صوبیدار محمد زمان کوآباہی گاؤں گلمت گوجال میں سپردخاک کر دیا گیا
نائب صوبیدار محمد زمان کو آج آباہی گاؤں گلمت گوجال میں سلامی کےبعد فوجی اعزازکے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم صحت ٹھیک نہ ہونےکی وجہ سے ملٹری ہسپتال راولپنڈی مییں زیر علاج تھے۔
آپ نے ١٩ سال فوج میں خدمات انجام دیں۔ کھیلوں میں فٹبال اور باکسنگ میں مہارت رکھتے تھے۔ آپکی عمر ٣٨ سال تھی. آپکے بڑے بھائی شہِد گل بست خان نے ٢٠٠١ میں کارگل کی جنگ کے دوران شھادت حاصل کی
آپ ١١ ایف ایف میں نائب صوبیدارکی حِشت سےخدمات سر انجام دے رہے تھے۔