گلگت بلتستان

ہنزہ نگر، غذر اور گلگت میں ٤٥٠ افراد کو مختلف زرعی اجناس کی مارکیٹنگ کی تربیت دی گئی

3
تربیتی پروگرام کے شرکا اختتامی تقریب کے بعد ڈپٹی کمشنر ہنزہ نگر اور دیگر کے ہمراہ
ہنزہ نگر (سٹاف رپورٹر) یو ایس ایڈ اور سٹا ر فار م پا کستان کے اشتراک سے جا ری گلگت بلتستان انٹر پر نیور کیپسٹی بلڈ نگ پر وجکٹ کے پر وقاراختتامی تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے ڈٰپٹی کمشنر ہنزہ نگر عمران علی سلطا ن نے کہا کہ گلگت بلتستان زراعت کے موزوں تریں علاقہ ہے یہا ں کے تا زہ اور خشک میوہ جا ت اور زرعی اجنا س انتہا ئی لذیز ہیں مگر یہا ں کے زمیندار زراعت سے متعلقہ کاروبا ر سے نا آشنا ہیں۔ یو ایس یڈ او ر سٹار فارم کی یہ کا وش قا بل تحسین ہے جو کہ زراعت کو بہتر کرنے کے ساتھ ساتھ مارکیٹ تک رسائی بھی فراہم کر رہے ہیں یہاں بے روز گاری کا یہ عالم ہے کہ تین سکیل کے ملازمت کے ڈبل ایم اے کے افراد درخواست دے رہے ہیں مقامی انتظامیہ سٹا ر فارم پاکستان کو اس علا قے میں خوش آمدید کہتے ہیں اور اس ادارے کے ساتھ ہم ملک علاقے سے غربت کے خا تمے کے لیے مقا می افراد کو تربیت دینگے اور زراعت سے بھی کثیر زریع مبا د لہ حا صل کیا جا سکتا ہے۔
22
گلگت بلتستان انٹر پر نیو ر کیپسٹی پروجکٹ کے پر وجکٹ کو آرڈینٹر محمد عرفا ن نے اپنے خطا ب میں کہا کہ ہم نے گلگت بلتستان کے منتخب اضلا ع ہنزہ نگر ،گلگت اور غذر کے 15 ایل ایس او ز کے ساتھ کام کیا اور دس روزہ 18تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا جن میں آلو کے چھ ورکشا پ سیب کے آٹھ اور خوبانی سے متعلق چار ورکشاپ ہو ئے جن میں 450 افراد کو تر بیت دیا گیا 180 دنو ں کے اس تربیتی مرحلے میں مختلف گروپ اور انٹر پر نیور تیا ر کیے اور ان سب کا ایک مر کزی نیٹ ور ک بنا یا ہے جو کہ 50 سے زائد افراد پر مشتمل ہے اور یہ نیٹ ورک ایک کمپنی کی شکل میں رجسٹر کیا جائگا اور یہا ں سے زرعی اجنا س کو نا صرف ملکی منڈیو ں تک ما ل پہنچا ئنگے بلکہ بلک کے بڑی منڈیا ں اور انٹر نیشنل ما رکیٹ تک زرعی اجنا س کا سپا ئی کر نینگے اور ملک کے ریگر علا قو ں سے زراعت سے متعلقہ اشیا ء بھی یہا ں منا سب قیمت پر فراہم کرینگے ۔آج پر وجکٹ کا اختتام نہیں ہو ا بلکہ آج سے شرکا ء ٹر ننگ کا کام شروع ہو ا ہے ہم نے تربیت بھی اور ما رکیٹ تک رسائی بھی دیا ہے اب یہا ں کے زمیندارو اور کا رباری افاد پر انحصا ر کر تا ہے کہ اس پر وجکٹ سے کتنا فا ئدہ اٹھا سکتے ہیں ہماری کو شش ہے کہ آئندہ پا نج سال کے لیے ایک نیا پر وجکٹ لے کر آئے جس میں ہم کو شش کرنگے کہ زمیندار کو اور زیا دہ سہو لیا ت دیکر انٹر نیشنل ما رکیٹ تک لے جا نگے ۔ اس علا قے میں اے کے آر ایس پی کا فی عر صے سے کا م کر رہی ہے اس کے ساتھ اشتراک میں ہمارا ایک پر وجکٹ بھی چل رہا ہے اور AKRSPنے اس علاقے میں ہما رے ساتھ بر پور تعا ون کیا جس کا میں تح دل سے مشکو ر ہوں ہنزہ نگر ، گلگت اور غذ ر سے تقریب میں شا مل ایل ایس او کے زمہ دارو ں اور تربیت آفتہ افرد نے اپنے خطا ب میں یو ایس ایڈ اور سٹار فارم کا شکریہ ادا کیا اور امید ظاہر کیا کہ ادارہ ہذا اس علا قے میں زراعت کی تر قی کے لیے اپنے خدمات جا ری رکھے گا۔سٹا ر فار م پا کستا ن کے سوشل مبا لائز اسد اللہ غا زی نے کہا کہ گلگت بلتستان میں سٹار فارم اور یو ایس ایڈ نے ایک ایسے پروجکٹ پر کا م کیا ہے جو کہ علا قے سے غر بت کے خا تمے کے لیے معا ون ثا بت ہو گا اگر ہمار ا یو تھ بلخصوص سنٹر نیٹ ورکینگ ٹیم یہا ں کے اجنا س کو ملک کے بڑ ی منڈیو ں کے طلب اور معیا ر کے مطا بق مال سپلا ئی کر سکے تو انہو ں گلگت بلتستا ن کے تمام مایل ایس اوز اور AKRSP کا ان کے بر پو ر تعا ون پر شکریہ ادا کیا ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button