Mar 04, 2020 پامیر ٹائمز جرائم Comments Off on ہنزہ سٹی پولیس نے منشیات فروش دھر لیا، 8 سوگرام چرس اور شراب کی بوتل برآمد
ہنزہ(نمائندہ خصوصی) ہنزہ سٹی پولیس نے منشیات فروش کو دھر لیا۔ محمد لطیف ولد درویش ساکن گنش کے قبضے سے ۸۰۵ گرام چرس کے علاوہ منرل واٹر کی بوتل میں شراب بقسم عرق برامد ہوئی اس کاروائی کو پایہ تکمیل تک پہنچانے والوں میں اسٹیشن ہاؤس آفیسر فداء حسین جعفری کے ہمراہ اے ایس آئی عبدالقیوم، کانسٹیبلان شیر افضل، شاہد کریم، فتح علی خان اور الیان علی جان شامل تھے۔ عوامی حلقوں نے پولیس کی کامیاب کاروائی پر سکھ کا سانس لیا ہے اور کہا ہے کہ اس قسم کے اقدامات سے منشیات کی لعنت کو ٹھکانہ لگانے میں بڑی مدد ملے گی۔ منشیات فرش کے خلاف مقدمہ درج کر کے ابتدائی تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
Aug 04, 2022 Comments Off on ” افواج پاکستان کی لازوال قربانیاں ”
Jul 29, 2022 Comments Off on ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ – آخری قسط۔
Jul 25, 2022 Comments Off on گلگت بلتستان میں قدرتی آفات سے کیسے نمٹنا چاہئے؟
Jul 20, 2022 Comments Off on نہ جانے کونسی گولی پہ نام لکھا ہے
Feb 26, 2022 Comments Off on ایمت اشکومن میں غیرت کے نام پر پولیس اہلکار اور شادی شدہ خاتون قتل
Jun 25, 2021 Comments Off on عدالت سے اُمید ہے کہ ہماری بہن کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچا کے انصاف کریں گے، لواحقین
Jun 07, 2021 Comments Off on نوجوان لڑکی کی پراسرار موت
Jul 03, 2020 Comments Off on ضلع گھانچھے میں6 سالہ بچے کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کا دلخراش واقعہ جسے دبا دیا گیا
Jul 25, 2022 Comments Off on گلگت بلتستان میں قدرتی آفات سے کیسے نمٹنا چاہئے؟
Jul 20, 2022 Comments Off on ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ۔ چوتھی قسط
Jul 18, 2022 Comments Off on ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ۔ تیسری قسط
Jul 15, 2022 Comments Off on ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ ۔ قسط دوئم