کھیل

آل شگر کرکٹ لیگ سیمی فائنل مرحلے میں داخل، یونین کونسل برالدو کی ٹیم کی زبردست کارکردگی

TournamnT copy
شگر(عابد شگری) شگر کی سب سے دور افتاد ہ یونین کونسل برالدو کی دیوان اسکوکرکٹ ٹیم تسر میں جاری چار روزہ آل شگر کرکٹ لیگ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا ٹیم کی قیادت محمد خان کررہے ہیں۔اس ٹورنامنٹ میں شگر کے چھ یونین کونسلوں کے چوبیس ٹیمیں حصہ لے رہے ہیں۔ برالدو کی کسی بھی ٹیم کا کسی ٹونامنٹ میں پہلی دفعہ شرکت ہیں۔ ان کی شاندار کرکردگی سے مقامی تماشائیوں سے خوب داد وصول کررہے ہیں۔تسر میں ہونے والے یہ ٹورنامنٹ بھی شگر کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ ہیں جس میں تقریبا چھ یونین کونسلوں کی ٹیمیں حصہ لے رہے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button