Apr 03, 2015 پامیر ٹائمز کیریئر Comments Off on گلگت بلتستان کے ١٦٤ اساتذہ کو اگلے سکیل میں ترقی دے دی گئی، آرڈر جاری
گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک) گلگت بلتستان کے 164اساتذہ کو ٹائم سکیل اور اپ گریڈیشن کے تحت اگلے سکیل میں ترقی دیدی گئی ہے سیکرٹری ایجوکیشن کے دفتر سے جاری آرڈر کے مطابق ٹائم سکیل کے تحت 23اساتذہ کو گریڈ 19، 6اساتذہ گریڈ 18، 24کو گریڈ 17، 5اساتذہ کو بی پی ایس 16، 6اساتذہ کو گریڈ 15 جبکہ ایک ٹیچر کو گریڈ 14میں ترقی دیدی گئی ہے جبکہ اپ گریڈیشن کے تحت 27 ٹیچرز کو گریڈ 14سے 16اور ، 53اساتذہ کو بی پی ایس 9سے بی پی ایس 14میں ترقی دی گئی ہے دوسری جانب گلگت بلتستان ٹیچرز ایسوسی ایشن نے اساتذہ کی ترقی کو نہایت خوش آئند قرار دیتے ہوئے حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔
May 21, 2022 0
May 19, 2022 0
May 19, 2022 0
May 19, 2022 0
Aug 18, 2017 Comments Off on سینئر میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر محمد افضل 33 سال خدمات کے بعد سبکدوش ہوگئے
Aug 05, 2017 Comments Off on یاسین: ایڈوکیٹ جنرل گلگت بلتستان شیر مدد خان کے گھر پر قومی پرچم لہرانے کی تقریب منعقد
Jul 28, 2017 Comments Off on گلگت یونین آف جرنلسٹس کے آئین کا مسودہ جنرل باڈی میٹنگ میں پیش کرنے کے لئے متفقہ طور پر منظور
Jun 11, 2017 Comments Off on جسٹس صاحب خان مدت ملازمت مکمل ہونے پر سبکدوش ہو گئے
May 10, 2022 Comments Off on قدرتی آفات اور گلگت بلتستان حکومت کی غفلت