دیامر میں داخلہ مہم کاآغاز

TALEEM

چلاس(چیف رپوٹر) دیامر کی سکولوں میں طلباء کی تعداد بڑھانے کے لئے شعوری مہم کا آغاز کیا گیا اس سلسلے میں چلاس شہر کے تمام سکولوں کے طلبہ اور اساتذہ نے ریلیاں نکالی۔جس میں بچوں کے ہاتھوں میں بینرزاور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جس پر تعلیم کی اہمیت کے حوالے سے درج تھے گورنمنٹ ہائی سکول چلاس،تکیہ سکول،ہائی سکول شاہین کوٹ،سٹیلائیٹ ٹاؤن،بٹوکوٹ اورسنگلی ہیٹ کے سکولوں کے طلبہ اور اساتذہ نے اپے اپنے سکولوں سے ملحقہ علاقوں میں ریلیاں نکالی اور والدین اور بچوں کو اس مہم کے حوالے سے تفصیلی آگاہ کیا۔۔۔۔۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments