Nov 06, 2015 پامیر ٹائمز معیشت Comments Off on چینی کمپنی گلگت بلتستان میں توانائی اور معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کی خواہشمند
گلگت( فرمان کریم) چایئنز کمپنی KaxgaYeaing Yantai Kuangye Gungsoکے ایک وفد نے لیون شو کی قیادت میں وزیر تعمیرات ڈاکٹر محمد...Nov 06, 2015 صفدر علی صفدر متفرق Comments Off on وادی پھنڈر میں موسمِ خزاں کے دلکش مناظر
گلگت بلتستان کا ضلع غذر قدرتی حسن سے مالامال علاقہ ہے۔ ہر موسم میں اس وادی کے نظاروں کی ادائیں اور نکھر جاتیں...Nov 06, 2015 پامیر ٹائمز جرائم Comments Off on استور، ذاتی دشمنی پر طالب علم نے پولیس کانسٹیبل کوپانچ گولیاں مار کر قتل کردیا
استور (سبخان سہیل) استور ڈی ایس پی لیگل محمد شرین کے گن مین غلام رسول ولد محمد یقوب کو ایف اے سی کے طالب علم میر...Nov 06, 2015 پامیر ٹائمز سیاست Comments Off on قانون بن گیا، وزیر اعلی گلگت بلتستان، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی تنخواہوں اور مراعات میں 300 فیصد اضافہ، دیگر ممبران بھی پیچھے نہیں ہیں
گلگت ( نامہ نگار) قا نون سا ز اسمبلی گلگت بلتستان کے ممبران نے آج اپنی تنخواہوں، مراعات اور سہولیات کی ترمیمی...Nov 06, 2015 پامیر ٹائمز سیاست Comments Off on ٹیکنوکریٹس اور مخصوص نشستوں پر آنے والے ممبران کے لئے مختص رقم اونٹ کے منہ میں زیرہ کے برابر ہے، میر غضنفر اور دیگر نے فیصلے کو مسترد کردیا
گلگت (نامہ نگار) اے ڈی پی میں مخصوص نشستوں پر آئے ہوے ممبرانِ اسمبلی کے لئے مختص رقم کو ناکافی قرار دیے ہے...Nov 06, 2015 پامیر ٹائمز گلگت بلتستان Comments Off on پچھلے دور کے “بے تکے” اور “مکمل نہ ہونے والے” منصوبوں کو ختم کردیا گیا ہے، وزیر تعمیرات عامہ ڈاکٹراقبال کی بریفنگ
گلگت ( نامہ نگار) گلگت بلتستان قا نون سا ز اسمبلی کے پا نچو یں اجلاس کے چو تھے روز کی کا روا ئی میں ADPریوو کے...Nov 06, 2015 پامیر ٹائمز متفرق Comments Off on الخدمت فاونڈیشن نے وادی داریل میں امدادی سرگرمیوں کا آغاز کردیا
دیامر (پریس ریلیز) الخدمت فاونڈیشن گلگت بلتستان نے ضلع دیامر میں امدادی سرگرمیوں کا آغاز کر لیا ، سینکڑوں...Nov 06, 2015 پامیر ٹائمز متفرق Comments Off on گندم کی پسائی کا کام گلگت بلتستان کے مقامی ملوں میں ہی کیا جائے، دور دراز کے علاقوں میں گندم کی بروقت فراہمی یقینی بنائی جائے، سپیکرفدا ناشاد کی محکمہ خوراک کو ہدایت
گلگت (پ۔ر) سپیکر گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی فدا محمد ناشاد نے کہا ہے کہ محکمہ خوراک گندم کی پسائی اسلام آباد...Nov 06, 2015 پامیر ٹائمز گلگت بلتستان Comments Off on فوکس پاکستان نے ضلع غذر میں متاثرین زلزلہ تک امدادی اشیا پہنچانے کا پہلا مرحلہ مکمل کر دیا، دوسرا فیز 10 نومبر سے شروع ہوگا
گلگت (نعیم انور) آغا خان ڈیلولپمنٹ نیٹ ورک کے قدرتی آفات کے لئے مخصوص ذیلی ادارے فوکس ہیو مینٹرین اسسٹنس (فوکس)...Nov 06, 2015 پامیر ٹائمز صحت Comments Off on انسدادِ پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لئے ضروری ہے کہ پانچ سال سے کم کوئی بھی بچہ قطروں سے محروم نہ رہے، برہان آفندی، ڈپٹی کمشنر ہنزہ
ہنزہ (اجلال حسین) پولیو مہم کو مزید مضبوط اور موثر بنانے کے لئے میڈیا سوشل میڈیا علما ء سیاسی و سماجی حلقوں...