ڈاکٹر شاہ نواز تشدد کیس میں نو افرادکے خلاف مقدمات درج

گلگت ( نمائندہ خصوصی)ڈاکٹر شاہ نواز حملہ کیس میں 9افراد کے خلاف KIUپولیس سٹیشن میں ایف آئی آر درج کر دی گئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ان نو افراد میں شیر عباس،ابرار،سجاد رضا،ذوالقرنین،مشتاق،علی وارث،علی مہدی،محتسم عباس شامل ہیں۔ ان میں سے کچھ کو گر فتار کر کے سٹی تھا نہ منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ باقیوں کی گر فتاری کے لیئے چھا پے مارے جارہے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments