جرائم

جنگلات کی غیر قانونی کٹائی میں ملوث ملزم کو جرمانے سمیت چھ ماہ قید کی سزا

گلگت ( پ ر) آفتاب محمود فارسٹ مجسٹریٹ درجہ اول گلگت کی عدا لت نے ملزم افتخار ولد بہا دشاہ سکنہ کھلتارو خرو موش کو کھلتا رو جنگل حراموش میں غیر قانون کٹا ئی کا جرم ثا بت ہو نے پر 6ما ہ قید اور 26166روپے جر مانے کی سزا سنا کر ملز م کو ڈسٹر کٹ جیل منتقل کیا گیا ۔جر ما نہ ادا نہ کر نے کی صورت میں ملز م کو مزید 6ما ہ قید کاٹنی ہو گی ۔

ملز م کی گرفتاری اور فارسٹ مجسٹریٹ کی عدا لت میں پیشی میں ہیڈ کا نسٹیبل پو لیس امتیا ز حسین اور دیگر جوانوں نے نما یا ں کرادا ادا کیا ۔فارسٹ مجسٹریٹ نے پو لیس کی بروقت کا روائی اور ملز مان کی گرفتاری پر تعریف کی ۔اور اس امید کا اظہا رکیا کہ پو لیس اسی طرح قومی جنگلا ت کو بچا نے اور مجر موں کو قرار واقعی سزا دلوا نے میں محکمہ جنگلا ت ان کیسا تھ اپنا تعاون جا ری رکھیں گے ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button