متفرق

استور، محکمہ ورکس کے ملازمین سراپا احتجاج

استور (سبخان سہیل) استور محکمہ ورکس آر ٹی ای مینٹنینس ملازمین نے محکمہ ورکس استور کے دفتر کے باہر احتجاج کیا۔ ملازمین کا کہنا تھا کی محکمہ وکس گلگت بلتستان کے ٹوٹل 6894ملازمین کی تنخوای6اکتوبر کے بعد ریگور ہیڈ سے ادا کی جائیں گی۔محکمہ ورکس گلگت بلتستان کے 6894ملازمین کی ورفیکشن کے باوجود اب تک مستقل نہیں کرنا انتہائی فسوس ہے۔ محکمہ ورکس گلگت بلتستان کے مینٹینس ملازمین کو مستقل کر کے جولائی2015سے مستقل ہیڈ اے اگر تنخوایں ادا کی جائے۔ بصورت دیگر پوری گلگت بلتستان میں محکمہ ورکس کے 6894ملازمین 16 نومبر سے کام چھوڑ ہڑتال کریں گے ۔اور اس وقت جو بھی حالت رونماء ہونگے اس کی تمام تر ذمہ داری حکام بالا پر عائد ہوگی۔

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button