متفرق

خورشید احمد سابق صدر گلگت پریس کلب کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

گلگت(پ ر)صوبائی وزیر اطلاعات وتعلیم حاجی محمد ابراہیم ثنائی نے گلگت بلتستان کے سینئر صحافی وسابق صدر گلگت پریس کلب خورشید احمد کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اورانہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا کرے ۔صوبائی وزیر اطلاعات نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ پسماندگان کو صبرجمیل عطا فرمائے۔

ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ فاروق احمدنے سابق صدر گلگت پریس کلب خورشید احمد کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا کرے انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ پسماندگان کو صبرجمیل عطا فرمائے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button