Day: دسمبر 1، 2015
-
تعلیم
دیامر میں قراقرم یونیورسٹی کا کیمپس کھولا جائے، داریل سٹوڈنٹس فیڈریشن کا مطالبہ
چلاس(بیورورپورٹ)دیامر میں قراقرم یونیورسٹی کا کیمپس جلد تعمیر کیا جائے،سینکڑوں طلبہ گھر کی دہلیز پر تعلیمی سہولیات میسر نہ آنے…
مزید پڑھیں -
کالمز
تاریخی جامع مسجدگلگت
گلگت بلتستان کی تاریخ کا جائزہ لیا جائے تو دردستان (گلگت) میں اسلام کے آثار اگیار سو بیس عیسوی میں…
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان
پندرہ دسمبر تک گلگت سکردو روڑ پر کام شروع نہ کیا گیا تو پورا بلتستان جام کردیں گے، مرکزی انجمن تاجران کا پریس کانفرنس سے خطاب
سکردو ( رضا قصیر ) 15دسمبر تک گلگت سکردو روڈ پر کام نہ کرنے کی صورت میں بلتستان جام کریں…
مزید پڑھیں -
سیاست
پاکستان مسلم لیگ ن ہنزہ کو تقسیم کرنے کی سازشوں میں مصروف ہے، آمرانہ فیصلے تسلیم نہیں کریں گے، سیف الرحمن، ممتاز علی اور دیگر کا بیان
گلگت(پ ر ) پاکستان مسلم لیگ ن شناکی کے سینئررہنماؤں سابق ممبر ضلع کونسل گلگت سیف الرحمن خان ،ممتاز علی…
مزید پڑھیں -
صحت
پھنڈر میں الخدمت فاونڈیشین کے زیر اہتمام میڈیکل کیمپس کا انعقاد
پھنڈر (پریس ریلیز) زلزلہ زدگان کی بحالی کیلئے الخدمت فاونڈیشن گلگت بلتستان کی امدادی سرگرمیاں تیسرے مرحلے میں داخل ،…
مزید پڑھیں -
تعلیم
انٹر کالج شگر کے طالبعلموں اور اساتذہ نے کرپشن کے خلاف آگاہی پیداکرنے کے لئے ریلی نکالی
شگر(عابد شگری)انٹر کالج شگر کے طالب علموں اور اساتذہ کی جانب سے کرپشن کے خلاف آگاہی کیلئے ریلی کا انعقاد۔کرپشن…
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان
تھور-ہربن حد بندی تنازعہ ایک بار پھر سراُٹھانے لگا، ہربن کے عوام نے اپنے حدود میں زیر تعمیر شاہراہ قراقرم بائے پاس پر کام بند کروادیا
چلاس(مجیب الرحمٰن)تھور ہربن سرحدی حدود تنازعہ ایک بار پھر سر اٹھانے لگا۔ہربن کے عوام کی جانب سے اپنے حدود میں…
مزید پڑھیں -
سیاست
ضمنی انتخابات میں ضلع ہنزہ میں مستقل رہائش رکھنے والے مقامی بندے کو ترجیح دی جائے، گلگت میں مستقل طور پر مقیم افراد سیاست کی خاطر ہنزہ آنا چاہتے ہیں، عوامی رائے
ہنزہ( اجلال حسین) ہنزہ میں ہونے والی ضمنی انتخابات میں مقامی بندے کو ترجیح دی جائے چاہے وہ ان پڑھ ہی کیو…
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان
اقتصادی راہداری منصوبے میں گلگت بلتستان کے حقوق کو نظرانداز کیا گیا تو علاقے میں کشیدگی پھیلے گی، ایم ڈبلیو ایم وفد کی گورنر سے ملاقات
گلگت ( پ ر) مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے نمائندہ وفد نے شیخ نیئر عباس مصطفوی (سیکرٹری جنرل ایم…
مزید پڑھیں -
کالمز
جی بی میں دہشت گردی کے اسباب اور عوامل
دیامر باب گلگت بلتستان یعنی ہمارے گھر کے مرکزی دروازے کی حیثیت رکھتا ہے ۔ذاتی حوالے سے بھی میرے حلقہ…
مزید پڑھیں