PMAگلگت بلتستان کے انتخابات اگلے سال فروری 2016 میں ہونگے

PMAگلگت بلتستان کے انتخابات اگلے سال فروری 2016 میں ہونگے

3 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

گلگت۔(جنرل رپورٹر)الیکشن کمشنر پی ایم اے گلگت بلتستان ای ااین ٹی سپیشلسٹ ڈاکٹر پہلوان نے کہا ہے کہ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایش گلگت بلتستان کے انتخابات ہر حال میں میرٹ اور شفاف ہونگے۔ پاکستان میڈیکل ایسو سی ایشن گلگت بلتستان کی میعاد6دسمبر کو ختم ہو چکی ہے۔ PMAگلگت بلتستان کے انتخابات فروری 2016 میں ہونگے۔ انہوںنے کہا کہ تمام ڈاکٹروں کو پابند کیا جاتا ہے کہ وہ اس دوراں اپنے اپنے متعلیقہ ضلعی پی ایم اے دفتروں میں رجسٹریشن کے بحد اپنے پینل بناکر الیکشن کمشنر آفس DHQگلگت بھجوا دیں تا کہ بر وقت پی ایم اے کے انتخابات مکمل ہو سکے۔ انکا کہنا تھا کہ سابقہ کابینہ اپنا حساب کتاب مکمل کر کے رپورٹ دیں۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔