کھیلگلگت بلتستان

آل پاکستان عامر خان باکسنگ ٹورنامنٹ میں گلگت بلتستان کی ٹیم نے کواٹر فائنل میں جگہ بنا لی

کراچی ( نمائندہ خصوصی) پاکستان رینجرز سندھ کے زیر اہتمام سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے پاکستان باکسنگ فیڈریشن کی نگرانی کراچی میں8روزہ آل پاکستان عامر خان باکسنگ ٹورنامنٹ کے تیسرے دن پری کواڈر فائنل مقابلوں میں 69کلوگرام ویٹ میں محمداحمد(کے پی کے)نے تاج داراحسین(گلگت بلتستان)کو3-0سے شکست دی جبکہ،75کلوگرام ویٹ میں افضل خان (گلگت بلتستان ) نے (پاکستان ایر فورس ) کے جہانگیر جمالی کو 3-0 سے ہرا کر کواٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ ، کل چوتھا دن میں 91کلوگرام ویٹ میں اظہر علی (گلگت بلتستان ) کاابی جوزی (سندھ پولیس ) سے کواٹر فائنل کا مقابلہ ہو گا اور 56کلوگرام میں شیعب (گلگت بلتستان ) کا سندھ پولیس سے کواٹر فائنل کا مقابلہ ہو گا ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button