گلگت بلتستان

گانچھے: محکمہ تعمیرات عامہ کے 1178ملازمین میں سے 552 کو درست قرار دیا

گانچھے ( محمد علی عالم ) محکمہ تعمیرات عامہ کے ملازمین کا وریفیکیشن کے بعد فہرست جاری کر دیا گیا ہے۔ کل 1178 ملازمین میں سے 552 کو درست قرار دیا ہے جبکہ باقی 626 ملازمین کو وریفیکیشن کے دوران مختلف ایشو کی بنا پر درست قرار نہیں دیا ہے۔ جن میں 75کوقومی شناختی کارڈ میں عمر کو درستگی کے بعد درست قراردیا جائیگا جبکہ 62 ملازمین کا ٹیسٹ لیا جائے گا اور 404 کو زائد العمر، 52 ملازمین کو کم عمر قرار دیا ہے۔ اس کے علاوہ 19 کا شناختی کارڈ نہ لانے اور 12 ملازمین کو پنشن قرار دیا گیا ہے 2ملازم دنیا سے ہی چلے گئے ہیں ۔

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button