تعلیم
صوبائی حکومت تعلیم اور صحت کو اولین ترجیح دے رہی ہے، وزیر تعلیم ابراہیم ثنائی
گلگت ( پ ر) صو با ئی وزیر اطلاعات و تعلیم حا جی محمد ابرا ہیم ثنا ئی نے کہا ہے کہ معا شی استحکا م کیلئے تعلیم یافتہ افراد ریڈ ھ کی ہڈ ی کی حیثیت رکھتے ہیں گلگت بلتستان کے طلبا ء کو معیار تعلیم اور ان کی صلا حتو ں کو بڑھا نے کیلئے اقدا ما ت کرینگے ۔ اپنے ایک بیا ن میں انہو ں نے کہا کہ ہمیں اس وقت مختلف النو ع چیلنجزکا سا منا ہے ۔تعلیم کسی قوم کے معاشی استحکام کا تعین کر نے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے ۔صو با ئی حکو مت صحت اور تعلیم کی شعبے کی تر قی کو اولین تر جیح دے رہی ہے ، ان کا مزید کہنا تھا کہ لو گو ں کو روزگار کے موا قعے فراہم کر نے اور بیرروزگار ی کے خاتمے کا عز م کر رکھا ہے ، مختلف شعبہ جا ت میں خا لی اسا میو ں کو میر ٹ کیمطا بق پو ر کیا جا ئے گا ۔گلگت بلتستا ن کو کر پشن فری خطہ بنا ئینگے ۔ ہم اپنے مستقبل کے معماروں کا مستقبل رو شن دیکھا چا ہتے ہیں اس کیلئے عملی اقد ما ت کرینگے ۔اپنے بیا ن میں صو با ئی وزیر کا کہنا کہ عوام کے اعتماد اور مینڈیٹ کو کبھی ٹھیس نہیں پہنچا ئینگے۔ صو با ئی حکو مت کا ایک ایک وزیر علاقے کو خو شحال دیکھناچا ہتا ہے ۔وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا ویژن سب پر واضح ہے اور ان کی پور ی کا بینہ اصو لو ں پر کبھی سودے با زی نہیں کریگی علاقے کے وسیع تر مفاد کیلئے با ہمی مشاورت اور یکجہتی کے سا تھ علا قے کی تقدیر بد لنے میں کمر بستہ ہیں عوام کے مفاد میں ہر کا م میر ٹ پر بلا تخصیص کرینگے ، قانون سے کو ئی با لا تر نہیں گلگت شہر کی صفا ئی کے سا تھ ساتھ اس کو خو بصو رت بھی بنا ئینگے ۔ انہو ں نے مزید کہا کہ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الر حمن کی قیا دت میں ہم نے مختصر وقت میں کروڈ و ں رو پے کی سکیمیں مکمل کی ہیں عوام کا پیسے عوام پر ہی خر چ کررہے ہیں انھو ں نے کہا کہ وزیر اعظم پا کستان محمد نواز شر یف کے ویژن کے مطا بق لو گو ں کی فلا ح و بہبود پر خصو صی توجہ دے رہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ انتخا با ت میں کیئے گئے اعلا نات کی پاسداری کی ہے ۔