متفرق

استور کے بالائی علاقہ رحمن پور میں بجلی فراہمی کے لئے جنریٹر پہنچا دیا گیا

استور (سبخان سہیل) استور کے بالائی علاقعے رحمن پور میں بجلی کی فرہمی کے لیے 200KVکا جنریٹر پہنچایا گیا۔ وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے اپنے دورہ استور کے موقعے پر رحمن پور میں بجلی کا جرنیٹر دینے کا اعلان کیا تھا۔ جس پر عمل درآمد کرتے ہوئے آج رحمن پور میں بجلی کا جرنیٹر پہنچایا گیا۔ سیاسی و سماجی رہنما محمد مشتاق نے اپنی گفتگومیں کہا کہ ہم وزیر اعلی اور صوبائی وزیر بلدیات فرمان علی خان کے مشکور ہیں انھوں نے اپنے وعدے کے مطابق رحمن پور یونین کو بجلی کی فرہمی کے لیے جرنیٹر کی فرہمی کیا ہے میں اپن ی جانب سے اور رحمن پور یونین کی عوام کی جانب سے وزیر اعلی اور وزیر بلدیات فرمان علی خان کا شکریہ ادا کرتا ہوں کی انھوں نے عوام کی مشکلات کو کم کرنے کے لیے اپنے وعدے کے مطابق جرنیٹر کی فرہمی کو یقینی بنایا ہے۔

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button