ہنزہ(رحیم امان) ڈی سی ہنزہ بر ہان ا لد ین آ فندی اور اے سی ہنزہ کی جا نب سے عوامی شکا یت سڑکوں پر گا ڑیاں دھونے کے خلاف دفعہ 144کے تحت پا بندی عا ئد کی جا ئیگی اور اے سی ہنزہ کل اس ضمن میں باقاعدہ طور پرنوٹس بھی جاری کر ینگے۔ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ انتظا میہ سختی سے پیش آئیگی اور بھا ری جر مانہ بھی عا ئد کی جا ئیگی۔
یا د رہے کہ انتظا میہ نے یہ اقدام عوامی شکا یا ت کی وجہ سے لی ہے ۔عوام ہنزہ کی جا نب سے یہ شکا یت ہے کہ اکثر گاڈی مالکان اور ڈائیور حضرات ایسے جگہوں پر گاڈیاں دھو تے ہیں جہاں سے عوام ا لناس کو پینے کا صا ف پانی میسر ہوتا ہے۔جسکی وجہ سے پینے کا صاف پانی خراب اور مختلف بیماریوں کی وجہ بنتی ہے۔
پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔