متفرق

چلاس، معروف صحافی اسد اللہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

چلاس(بیوروچیف)سینئیر اور معروف صحافی اسداللہ خان رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے۔ان کی شادی کی تقریب انتہائی پر وقارانداز میں ہوئی ۔شادی کی تقریب میں سیاسی سماجی راہنماؤں سمیت صحافتی برادری اور قلم سے منسلک ادبی افراد اور رشتہ داروں اور دوستوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔شادی کی تقریب میں علمائے کرام سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی کے افراد بھی شریک تھے۔تقریب میں شریک افراد سمیت دور دراز کی صحافتی برادری نے بھی انہیں شادی کی مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button