متفرق

کونوداس میں پانی کا مسلہ حل کرنے کے لئے جلد بڑا منصوبہ شروع کریں گے، ڈپٹی سپیکر جعفراللہ

گلگت (چیف رپورٹر ) ڈپٹی سپیکر جعفر اللہ خان نے کہا ہے کہ کنوداس کے عوام کو درپیش مسائل جلد حل کر لئے جائیں گے۔ پانی کا مسلہ حل کرنے کے لیے بڑا منصوبہ شروع کرینگے ڈسپنسری اور سلائی سنٹر قائم کرینگے پیر کے روز مسلم کالونی کے دورے کے موقع پر خواتین کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوے انہوں نے کہا کہ کنوداس کے عوام کو درپیش مسائل کو حل کرنے کے لیے مختلف منصوبوں پر کام کر راہے ہیں۔ ابتدائی طبی امداد کے لیے ڈسپنسری اور خواتین کے لیے دستکاری و ھنر مندی کے مراکز قائم کرینگے۔

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button