صدر علما امامیہ شگر سید طہ الموسوی کی والدہ محترمہ انتقال کر گئی

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

شگر(عابد شگری) صدر علمائے امامیہ شگر سید طہ الموسوی کی والدہ محترمہ انتقال کرگئی۔ان کی عمر اسی سال سے زائد تھی۔اور طویل عرصے سے علالت کے باعث ڈی ایچ کیو ہسپتال سکردو میں زیر علاج تھی۔ان کی نماز جنازہ شیخ فدا حسین عابدی کی اقتداء میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں علمائے کرام اور مختلف مکتبہ فکر کے سینکڑوں افراد نے شرکت۔مجلس وحدت المسلمین بلتستان کے جنرل سیکریٹری آغا علی رضوی،شیخ جواد حافظی و دیگر علمائے کرام نے سید طہ الموسوی شمس الدین کو ان کی والدہ ماجدہ کی انتقال کر گھر جاکر تعزیت کی ہے۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments