بدعنوانی ختم کر کے گلگت بلتستان کو کرپشن فری خطہ بنانے کے لئے پر عزم ہیں، حاجی وکیل وزیر جنگلات

گلگت (پ ر ) صو بائی وز یر جنگلا ت و جنگلی حیا ت حا جی محمد و کیل نے کہا ہیکہ تما م بھر تیوں میں میر ٹ پر مکمل یقین ر کھتے ہیں اور میر ٹ پر عمل در آ مد کو یقینی بنا یا جا رہا ہے صو با ئی حکو مت کے تما م وزرا ء شفا فیت پر یقین ر کھتے ہیں و زیر اعلیٰ حا فظ حفیظ الر حمن کی قیا دت میں علا قے کی و سیع تر مفا د کیلئے ہم یکجا ہے توا نا ئی بحرا ن پر قا بو پا نے کیلئے اقدا ما ت کئے جا رہے ہیں اور نظا م کی بہتر ی کیلئے د ن را ت کو شا ں ہے گلگت بلتستان کی حقیقی معنوں میں تعمیر و تر قی چا ہیتے ہیں، ہم بد عنوانی کو ختم کر کے گلگت بلتستان کو کر پشن فری خطہ بنانے کیلئے پر عزم ہے ، عوام نے جس اعتماد کا اظہار کیا ہے اسے ہر صورت میں پو ر اکیا جا ئے گا

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments