گلگت بلتستان

دیامرمیں واٹر منیجمنٹ کے لئے 50 کروڑ کی لاگت سے پروپوزل تیار، فارسٹ فورس کی بھی منظوری دے دی گئی ہے: حاجی محمد وکیل

گلگت ( پ ر) دیا مر میں واٹر مینجمنٹ کیلئے 50کروڑ روپے کی لا گت سے پروپو زل تیا ر کر کے منظوری کیلئے متعلقہ فورم کو بجھو ا دیا گیا ہے اس پر پو زل کا مقصد دیا مر میں ڈیم کی تعمیر سے قبل برووقت شجر کا ری کے ذریعے لینڈ سلا ئیڈ نگ پر قا بو پا نا مقصود ہے اس منصو بے کے مکمل ہو نے سے دیا مر بھا شا ڈیم کی عمر بڑ ھے گی۔

اس حوا لے سے محکمہ اطلاعا ت کے تر جما ن سے خصو صی گفتگو کرتے ہو ئے صو با ئی وزیر جنگلا ت و جنگلی حیا ت حاجی محمد وکیل نے کہا ہے کہ صوبا ئی حکو مت جنگلا ت کے تحفظ کیلئے فارسٹ فورس بنا نے منظور دیدی ہے گلگت بلتستان میں جنگلا ت اور جنگلی حیا ت کے تحفظ کیلئے لوگوں کے اشتر اک سے اقدا ما ت کا سلسلے جا ری ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ درخت زمین کی خوبصو رتی کے ضا من اور زیو ر ہیں درخت ہی انسا نی زند گی کی بقا ء اور ضروریا ت کیلئے نہا یت اہمیت کا حا مل ہیں دنیا میں روز افروں پیدا ہو نے والی تیز تر مو سمیا تی تبد یلیا ں اور عا لمی حدت کی وجہ رونما ہو نے و الے ما حولیا تی مسا ئل کے مستقل حل اور ادرا ک کیلئے شجر کا ری بہت ضروری ہے۔

صو با ئی وزیر جنگلا ت کا مزید کہنا تھا کہ جنگلا ت قدر ت کا انمو ل تحفہ ہیں انکے تحفظ کو ممکن بنا نے کے سا تھ سا تھ نئے پودے لگا کر جہا ں ہم حیاتی تنو ع کی بقا ء میں اپنا حصہ ڈ ال سکتے ہیں وہا ں یہ درخت قدرتی آ فات ، سیلا ب سے بچا ؤ اور لینڈ سلا ئیڈ نگ سے بچا ؤمیں بھی مدد گار ثا بت ہوسکتے ہیں انہو ں نے کہا کہ درخت لگا کر ایندھن اور عما رتی لکڑی کی ضروریا ت بھی پو ری کر سکتے ہیں۔

صو با ئی وزیر نے مزید کہا ہے کہ زیا دہ درخت لگا کر ہم جہا ں علا قے کے حسن کو بڑ ھا کر سیا حت کوفروغ دے سکتے ہیں وہا ں ان درختوں سے کثیر الجہتی فوائد بھی حا صل کر سکتے ہیں ، پھلدار درختوں کی آفزائش کے ذریعے علا قے میں تجا ری سرگر میو ں کو فروغ دیا جا سکتا ہے ۔

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button