نئے کرایہ نامہ پر عمدرآمد کے لئے ضلعی انتظامیہ ہنزہ سرگرم

ہنزہ ( اجلال حسین )ہنزہ سب ڈویثرنل انتظامیہ حرکت میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسشن کی جانب سے جاری شدہ نئے کرایہ نامے عملدآمدکروانے کے لئے ہنزہ کے مختلف ٹرانسپورٹ اڈوں پر چھایہ مار ا، گزشتہ روز مجسٹریٹ ہیڈ کواٹر سلمان علی برچہ کے زیر نگرانی ٹیم ایس ایچ او اکبر شاہ سٹی تھانہ ہنزہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹ سمیت ٹریفک پولیس اورجوانوں کے ہمراہ نیٹکو سٹیشن ہنزہ سمیت دیگر ٹرانسپورٹ اڈوں پر چھاپہ مارا۔ چھاپے کے دوران نئے کرایہ نامہ پر عمدرآمد کرانے %

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments