صوبائی حکومت نہ کسی سازش کا حصہ ہے، نہ بنے گی، حاجی عابد علی بیگ

صوبائی حکومت نہ کسی سازش کا حصہ ہے، نہ بنے گی، حاجی عابد علی بیگ

5 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

گلگت(پ ر) وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی حاجی عابد علی بیگ نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین کی آخری ہچکی بھی کام نہیں آئے گی۔بہتر یہ ہے انہیں اب اپنے بلوں میں ہی رہنا چاہیئے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت امن کے قیام کیلئے انتہائی مخلص ہے اور کسی صورت امن میں خلل پڑنے والوں کے ساتھ رعایت نہیں برتی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ شہید امن سیف الرحمن کے مشن کو آگے بڑھایا جائے گا ان کا مذید کہنا ہے کہ صوبائی حکومت عوام کی زندگیوں میں بہتری لانے کیلئے جامع پلان پر کام کررہی ہے ان اک مذید کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ حفیظ الرحمن کی بہتری حکمت عملی کے باعث بے جاتنقید کرنے والوں کے منہ بھی بند ہوجائیں گے۔صوبائی حکومت کسی سازش کا حصہ ہے نہ کسی سازش کاحصہ بنے گی۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔