سیاست

استور: پیپلز پارٹی نےسٹی صدر اور جنرل سیکرٹری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

استور(سبخان سہیل) ضلع استور پیپلز پارٹی کے سٹی صدر عرفان علی اور جنرل سیکرٹری احسان علی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا اتور کے روزہ ضلع استور کے پیپلز پارٹی کے ضلعی جنرل سیکرٹری محمد علی نے صوبائی صدر امجد حسین کی ہدایت پر ضلع استور پاکستان پیپلز پارٹی کے سٹی کے عہدوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاـ نیے منتخب سٹی صدر پی پی استور عرفان علی اسے قبل ضلع استور کے پی ایس ایف کے صدر کے عہدے پر بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں جبکہ احسان علی گوریکوٹ یونٹ کے صدر رہے ہیں عرفان علی کا تعلق استور عیدگاہ سے ہے جبکہ احسان علی کا تعلق گوریکوٹ سے ہیں دونوں کی پی پی استور کے لیے گراں قدر خدامات کی بنیاد پر پارٹی عہدوں سے نواز گیا ہے

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button