گانچھے میں غذائی اجناس اور پیٹرولیم مصنوعات کی شدید قلت

گانچھے ( خصوصی رپورٹر ) شاہراہ قراقرم کی بندیش سے گلگت بھر کی گانچھے میں بھی غذائی قلت کے ساتھ پیٹرولیم مصنوعات کی شدید قلت کا سامنا ہے پیٹرول پیمپز کو انتظامیہ نے قبصے میں لیا ہے پیٹرول اور ڈیزل نہ ملنے سے لوگوں کو مشکلات درپیش ہو رہی ہے دوسری جانب اشیائے خوردنوش کا بھی شدید قلت ہے اس کے علاوہ شہر میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments