سیاست

پیپلز پارٹی گلگت بلتستان میں شر اور بدامنی کی ماسٹر مائنڈ ہے، حاجی عابدعلی بیگ

گلگت ( پ ر) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے معا ون خصوصی حاجی عابد علی بیگ نے کہا ہے کہ حوا س با ختگی کے شکا رلو گوں کے کھو کھلے بیا نا ت ان کی پست ذہنیت کا شا خسا نہ ہے اپنے ایک بیا ن میں انہو ں نے کہا ہے کہ آ ج یہ بات کھل کر سا منے آ گئی ہے کہ گلگت بلتستان میں پرامن حا لا ت کو خرابی کی طرف لیجا نے میں اسی (پیپلز) پارٹی کا ہی ہاتھ ہے اور یہ شر اور بدا منی کی ماسٹر ما ئنڈ پارٹی ہے اوٹ پٹا نگ اخباری بیا نات کے ذریعے عوام کے دل نہیں جیتے جا تے، صو با ئی حکو مت وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی قیا دت میں علاقے میں قیا م امن ، تعمیر و تر قی کیلئے دن رات کو شاں ہے ۔ انہو ں نے مزید کہا ہے کہ کل کے چور ٹولے نے علا قے کو لوٹنے کیلئے پھر سے سر اٹھالیا ہے ،انہو ں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے خلا ف من گھڑت اور بے بنیاد الزامات لگانے وا لے اپنے کئے کی سزا بھگتیں گے ، پیپلزپارٹی کی بنیا دکھو کھلی ہے اور ان کے کا غذی قیادت کا توعوام نے جو حشر انتخابات میں کیا ہے ایسی تاریخ پو ری دنیا میں نہیں ملتی ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button