اُدھر کاچو امتیاز حیدر نے صحافیوں کو بتایا ہے کہ ایم ڈبلیو ایم کی استعفی معاملہ پر بنائی گئی کمیٹی نے براہ راست مجھے کوئی اطلاع نہیں دی، اور یہ کہ اس فیصلے کے مطابق انہیں ادھر ادھر سے اطلاعات مل رہی ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ جب تک تحریری فیصلہ نہ ملے اس پر حتمی بات نہیں ہو سکتی ہے۔