چلاس(مجیب الرحمان)ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن دیامر امیر خان کا تھلیچی اور گونر فارم کے سکولوں کا دورہ ،تھلیچی میں اساتذہ کی کمی کے باعث بندگرلز سکول کو دوبارہ کھول دیا۔سکول میں دو فیمیل ٹیچرز فراہم کر دئے۔بوائز پرائمری سکول میں چھٹی کی کلاسز شروع کرنے کے احکامات بھی دے دئے۔عوامی حلقوں نے ڈی ڈی ای کی مستحسن اقدام پر کراج تحسین پیش کرتے ہوئے مسرت کا اظہار کیا ہے۔ڈپٹی ڈائریکٹر نے گونر فارم میں بہترین ڈیوٹی سرانجام دینے پر فیمیل ٹیچرز شمیم بانو اور بلقیس بانو کی حوصلہ افزائی کرنے کا اعلان کیا
Sep 11, 2020Comments Off on جامعہ کراچی میں طالبات کے ہاسٹلز بند رکھنے کا فیصلہ دور افتادہ خطوں کی طالبات کو تعلیم سے دور رکھنے کے مترادف ہے. این ایس ایف گلگت بلتستان